نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں لشکر طیبہ کے جنگجو دہشت گردانہ حملہ کرسکتے ہیں۔
دہلی پولیس نے اس سلسلے میں
ایک ایف آئی آر درج کی ہے۔
پولیس کی جانب سے یکم دسمبر کو درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ دہلی اور ملک کے دیگر حصوں میں خودکش حملے ہو سکتے ہیں